میرا دوست احمد مجھ سے نہ کھیلے موباٸل جو لےلے میں اس کو مناٶں کیسے سمجھاٶں موباٸل کوٸ دوست نہیں بھاگے نہ پکڑے چھپے نہ چھپاۓ اک خیالی دنیا میں گھماۓ…